منشیات سپلائی کرنے والے مجرم کو 9سال قید، 80ہزار جرمانہ

منشیات سپلائی کرنے والے مجرم  کو 9سال قید، 80ہزار جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) معزز عدالت نے منشیات سپلائی کرنے والے مجرم عادل کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ہفتہ کو راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم کو ایک کلو 400گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مارچ 2026میں گرفتار کیا تھا۔

معزز عدالت نے منشیات سپلائی کرنے والے مجرم عادل کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ہفتہ کو راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم کو ایک کلو 400گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مارچ 2026میں گرفتار کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...