جاتلی، منشیات فروش گرفتار 1کلو 280گرام چرس برآمد

جاتلی، منشیات فروش گرفتار 1کلو 280گرام چرس برآمد

جاتلی (نمائندہ دنیا) سی پی او کی خصوصی ہدایات پر جاتلی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے علاقے کے ایک اہم منشیات سپلائر کو حراست میں لے لیا۔۔۔۔

 گرفتار ملزم کے قبضے سے 1کلو 280گرام چرس برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے منشیات کے نیٹ ورک سے جڑے دیگر افراد کی گرفتاری کیلئے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...