مرغبانی بارے ایک ہفتے کے تربیتی کورس کا آغاز 12اکتوبر سے ہوگا

مرغبانی بارے ایک ہفتے کے تربیتی  کورس کا آغاز 12اکتوبر سے ہوگا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی میں عوام کے لیے مرغبانی کے بارے میں۔۔

 ایک ہفتے کے تربیتی کورس کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا جو 16 اکتوبر تک جاری رہے گا جس کے اوقات کار صبح 09:30 تا 01:00 بجے تک ہوں گے ۔ اس کورس میں شرکت کے خواہشمند ادارہ سے درخواست فارم حاصل کر کے اپنی رجسٹریشن 12 اکتوبر صبح 9:30 بجے تک ادارہ ہذا میں کروا سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...