\"ایکوا کلچر مینجمنٹ\" کے آن لائن ٹریننگ کورس کا آغاز کل ہو گا
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) فشریز ٹریننگ سب سنٹر راولپنڈی میں \"ایکوا کلچر مینجمنٹ\" کے آن لائن ٹریننگ کورس کا آغاز کل ہو گا۔ ۔۔۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ٹریننگ سب سنٹر سیدہ نمرہ کے زیر نگرانی تین روزہ آن لائن تربیتی کورس \"ایکوا کلچر مینجمنٹ\" 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر 2026تک جاری رہے گا جس کے اوقات کار صبح 9:30 بجے سے 01.00بجے تک کے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments