کاروباری مراکز میں بزنس سہولت ڈیسک قائم کرنیکی ہدایت

 کاروباری مراکز میں بزنس  سہولت ڈیسک قائم کرنیکی ہدایت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )انجمن تاجراں اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد نے صدر انجمن تاجراں عبدالغفور پراچہ اور شرجیل میر کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ندیم ناصر سے ملاقات کی۔ ۔۔۔

وفد نے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا اور پارکنگ کے مسئلے کے حل کے لیے انتظامیہ کے اقدامات پر شکریہ ادا کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کاروباری مراکز میں بزنس سہولت ڈیسک قائم کیے جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...