شہریوں کے مسائل کے حل میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن

شہریوں کے مسائل کے حل میں  غفلت برداشت نہیں کی جائے  گی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن

راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اﷲ نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔۔۔

، تھانوں میں شہریوں کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...