اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سیون فور میں تقریب حلف برداری

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات  ایف سیون فور میں تقریب حلف برداری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سیون فور اسلام آباد میں سال 2026 کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔۔۔

، جس کا مقصد نو منتخب طالبات کی قیادت کو باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سونپنا تھا۔تقریب کی مہمانِ خصوصی رابعہ نسیم فاروقی، پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور رکن قومی اسمبلی تھیں، جبکہ ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامتِ تعلیم اسلام آباد، جاوید اقبال مرزا نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...