کاشتکار چنے کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے بروقت کاشت یقینی بنائیں،ترجمان محکمہ زراعت

کاشتکار چنے کی فی ایکڑ زیادہ  پیداوار کیلئے بروقت کاشت یقینی  بنائیں،ترجمان محکمہ زراعت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کاشتکار چنے کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے بروقت کاشت یقینی بنائیں۔۔۔۔

چنے کی کاشت کیلئے گجرات، ناروال، جہلم اور اولپنڈی میں موزوں وقت 10اکتوبر تا 10نومبر ہے۔ تھل کے علاقوں (بھکر، خوشاب، میانوالی، لیہ اور جھنگ) کے بارانی علاقوں کیلئے ماہ اکتوبر جبکہ آبپاش علاقوں میں 20اکتوبر تا 15نومبر موزوں وقت ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...