اینٹی لٹرنگ سکواڈ:رواں ماہ 18ہزار ہاٹ سپاٹ ایریاز کی انسپکشن

 اینٹی لٹرنگ سکواڈ:رواں ماہ 18ہزار ہاٹ سپاٹ ایریاز کی انسپکشن

لاہور (اے پی پی)ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ نے رواں ماہ میں18 ہزار سے زائد ہاٹ سپاٹ ایریاز کی۔۔۔

 انسپکشن کی۔صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 1500سے زائد دکانداروں کو ای چالان وارننگ نوٹسز جاری کیے گئی جبکہ غیر قانونی ڈمپنگ اور کوڑا جلانے والوں کے خلاف ایل ڈی اے سٹی، واپڈا ٹاؤن، نواب ٹاؤن سمیت10 سے زائد مقامات پر استغاثوں اورمقدمہ کا اندراج کروایا گیا۔اینٹی لیٹرنگ اسکواڈ نے اسلام پورہ، مزنگ، جین مندر بینک روڈ، ساندہ روڈ، ٹیمپل روڈ پر گشت کیا۔خیابان جناح،رنگ روڈ، فردوس چوک اور فرخ آباد کی مارکیٹس میں صفائی آگاہی ایکٹیویٹیز کا انعقاد بی کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...