راولپنڈی ، 5افراد گرفتار 10لٹر شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر کے 10 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ وارث خان، بنی اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر کے 10 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ وارث خان، بنی اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments