اسلام آباد کے آبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مختلف امکانات کا جائزہ

اسلام آباد کے آبی نظام کو جدید خطوط پر  استوار کرنے کے مختلف امکانات کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو پانی کی زیادہ مو ثر، قابلِ اعتماد اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد کے آبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مختلف امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے نمائندوں کے ساتھ اسلام آباد واٹر کے موجودہ بنیادی ڈھانچے کے تکنیکی اور مالیاتی جائزے کے حوالے سے مجوزہ تعاون پر بات چیت کی گئی ہے ۔ اس تعاون کا بنیادی مقصد نظام کی آپریشنل کارکردگی بہتر بنانا، بجلی کی بچت کو فروغ دینا اور آبی وسائل کا پائیدار انتظام یقینی بنانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...