پنڈدادنخان، دکاندار کو ڈرانے والے ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

پنڈدادنخان، دکاندار کو ڈرانے  والے ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ کے مین بازار میں ویگو ڈالے پر سوار ہو کر اسلحے کی نوک پر دکاندار کو ڈرانے دھمکانے اور۔۔

 خوف و ہراس پھیلانے والے متعدد افراد کو ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...