ذاتی رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی)تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل ذاتی رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے بنی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments