سانحہ کار ساز کے شہدا کی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی، پیپلز پارٹی ورکرز

سانحہ کار ساز کے شہدا کی قربانیاں  یاد رکھی جائیں گی، پیپلز پارٹی ورکرز

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق رکن قومی اسمبلی ناہید خان اور۔۔

 دیگر رہنماؤں نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کارکنوں نے اپنی قائد اور جمہوری جدوجہد کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر قربانی دی۔ ان کے لہو سے لکھی گئی تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ جمہوریت کا سفر بے شمار قربانیوں سے عبارت ہے اور ان قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دینا چاہیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...