مردان:کیری ڈبہ،موٹر کار میں ٹکر، 3افرادشدیدزخمی
مردان(نمائندہ دنیا)کیری ڈبہ اور موٹر کار میں ٹکرکے نتیجہ میں سکول کے 2 بچوں سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ،حادثہ شیخ ملتون سیکٹر ای میں پیش آیا ، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کیری ڈبہ اور موٹر کار میں ٹکرکے نتیجہ میں سکول کے 2 بچوں سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ،حادثہ شیخ ملتون سیکٹر ای میں پیش آیا ، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments