اوگی:اے سی کا ویٹرنری ہسپتال کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس، ٹھیکیدار طلب

اوگی:اے سی کا ویٹرنری ہسپتال کی  تعمیر میں تاخیر کا نوٹس، ٹھیکیدار طلب

اوگی (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر اوگی عادل وسیم نے سول ویٹرنری ہسپتال اوگی کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ کیا اور ۔۔۔

تعمیراتی کام میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کو طلب کرکے تاخیر کی وجوہات پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی، اس موقع پر انہوں نے تعمیراتی کام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے پر زور دیا،اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں تاخیر کی وجوہات واضح کی جائیں اور منصوبے کو مزید تاخیر سے بچانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...