جامعہ ہری پورکے وی سی کا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ
مردان(بیورو رپورٹ)جامعہ ہری پور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ کیا۔۔۔
، جہاں انہوں نے چیئرمین شعبئہ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ابرار حسین عمر زئی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرووسٹ پیر اسفندیار بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران اعلیٰ تعلیم، تدریسی معیار، تحقیقی سرگرمیوں اور جامعات کے درمیان تعلیمی و تحقیقی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments