کینابس کنٹرول اینڈریگولیٹری اتھارٹی اور بارانی یونیورسٹی کے مابین معاہدہ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے۔۔
درمیان پاکستان میں کینابس کے ابھرتے ہوئے شعبے میں سائنسی تحقیق، تکنیکی تعاون اور ریگولیٹری نگرانی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔ مفاہمتی یادداشت پر ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر عابدہ رضا جبکہ سی سی آر اے کی جانب سے ڈائریکٹر آصف ہارون نے دستخط کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments