10ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کرکے 25لیٹر شراب اور اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ یہ کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، نیوٹان، صادق آباد، چکلالہ، صدر بیرونی، جاتلی اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کرکے 25لیٹر شراب اور اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ یہ کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، نیوٹان، صادق آباد، چکلالہ، صدر بیرونی، جاتلی اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments