اسلام آباد پولیس کے 10افسران اور اہلکار حج، عمرہ کیلئے منتخب
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے 10افسران اور اہلکاروں کو حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے۔۔۔
قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ہفتہ کو پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی زیر نگرانی منعقدہ دربار کے دوران قرعہ اندازی کی گئی، جس میں 10ملازمین کو منتخب کیا گیا، جبکہ عمرہ کیلئے دو متبادل امیدوار بھی نامزد کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments