خاتون سمگلر کو 3سال پروبیشن، 4لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (خبرنگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر اسلم نے خاتون سمگلر پر جرم ثابت ہونے پر تین سال پروبیشن اور۔۔
چار لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی انسداد منشیات عدالت نے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے درج مقدمہ پر فیصلہ سنایا ملزمہ شبانہ بی بی سے 2175گرام چرس بر آمد ہوئی تھی، 5لاکھ روپے کا ضمانتی مچلکہ اور ایک مقامی ضامن بھی دینا ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments