10ملزمان گرفتار ، ایک کلو 680 گرام چرس، 35لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10ملزمان کو گرفتار کرکے ایک ۔۔
کلو 680گرام چرس، 35لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے ملزمان کو تھانہ سٹی، گنجمنڈی، نیوٹائون، صادق آباد، نصیرآباد، کہوٹہ اور گوجرخان کے علاقوں میں کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments