پندادنخان ،قتل مقدمہ کیس شواہد نہ ملنے پر ملزم بری

پندادنخان ،قتل مقدمہ کیس شواہد نہ ملنے پر ملزم بری

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان معزز عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج دانش افضل نے قتل کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے اور۔۔

 دستیاب شواہد کا جائزہ لینے کے بعد ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم سنا دیا،تھانہ پنڈ دادن خان میں ایف آئی آر نمبر 336/24 زیر دفعات 302، 109 اور 34 تعزیراتِ پاکستان درج تھی، جس میں ملزمان کو قتل کے سنگین الزام کا سامنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...