دربار عالیہ حصال شریف کے سالانہ عرس کی تقریبات ،نیزہ بازی کے مقابلے

دربار عالیہ حصال شریف کے سالانہ عرس  کی تقریبات ،نیزہ بازی کے مقابلے

جاتلی (نامہ نگار) دربار عالیہ حصال شریف کے سالانہ عرس و میلے کی تقریبات کے موقع پر نیزہ بازی کے شاندار مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔۔

، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے نامور گھڑ سواروں نے اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔جشنِ نیزہ بازی کی تقریب میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود اور سابق چیئرمین دولتالہ سید قلب عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...