ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم انفورسمنٹ کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم انفورسمنٹ کی زیر  صدارت اجلاس ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم انفورسمنٹ سارہ امجد کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹس۔۔

، کھاتہ و انتقالات کے مسائل، ریونیو میں اضافے ، واسا، شہر کی خوبصورتی، ستھرا پنجاب، پرائس کنٹرول، کے پی آئیز و آر سی ایم ایس، ای بز، وزیراعظم فیول ریلیف پروگرام، ڈی ایچ کیو ہسپتال کی تزئین و بحالی اور سکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...