جہلم، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10ملزم گرفتار

جہلم، قمار بازی کے مقدمہ  میں ملوث 10ملزم گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا )جہلم تھانہ صدر پولیس نے قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 74ہزار روپے، 12عدد موبائل فونز، 3عدد موٹرسائیکل اور 1عدد گاڑی داؤ پر لگی رقم کل مالیتی 78لاکھ 83ہزار روپے برآمد کر لئے۔

جہلم تھانہ صدر پولیس نے قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 74ہزار روپے، 12عدد موبائل فونز، 3عدد موٹرسائیکل اور 1عدد گاڑی داؤ پر لگی رقم کل مالیتی 78لاکھ 83ہزار روپے برآمد کر لئے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...