راولپنڈی، 4ملزمان گرفتار شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر کے 10لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، صادق آباد اور کلرسیداں کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments