دولتالہ، 13سالہ لڑکا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

دولتالہ، 13سالہ لڑکا  ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

جاتلی (نمائندہ دنیا ) دولتالہ کے نواحی علاقے آہدی میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں 13 سالہ نوجوان ملک محمد ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

مقامی نوجوانوں کی مسلسل جدوجہد اور انتھک محنت کے نتیجے میں رات گئے ڈیم سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...