انتقال پرملال

انتقال پرملال

٭ ہر دلعزیز بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل سید حیات شاہ انتقال کر گئے۔

 مرحوم کو گاؤں باگڑیاں میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا، نمازجنازہ میں سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات سابقہ بلدیاتی ممبران تاجر برادری اور اگرور تناول بٹگرام کونش پکھل دیگر علاقوں کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...