مردان، ٹریکٹر ٹرالی، کوچ میں تصادم خواتین، بچوں سمیت 9زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) سری بہلول لیبر کالونی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور فلائنگ کوچ آپس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے 8معمولی زخمیوں کو ٹی ایچ کیو جبکہ ایک زخمی کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments