8اشتہاری مجرم گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد

 8اشتہاری مجرم گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد

مری(نمائندہ دنیا) پٹرولنگ پوسٹ مری 22میل کی ایک کارروائی کے دوران دو پسٹل اور۔۔۔

 شراب کی بوتل برآمد، 8اشتہاری مجرمان گرفتار ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول غازی فیصل سلیم کی قیادت اور ڈسٹرکٹ آفیسر پی ایچ پی راولپنڈی راجہ فیاض الحق کی نگرانی میں پٹرولنگ پوسٹ 22میل مری نے کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی ویگن آر سے دو ناجائز پسٹل اور شراب کی ایک بوتل برآمد کرلی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...