کھیوڑہ ، تالاب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ وادی توبر کے مقام مٹھا پتن تالاب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ریسکیو 1122 اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور تالاب سے لاش نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دی۔ متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments