کیپٹن (ر) عطا الرحمان ڈائریکٹر جنرل ایڈمن سی ڈی اے تعینات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے نے انتظامی امور میں اہم تقرری کرتے ہوئے کیپٹن (ر) عطا الرحمان (پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، بی پی ایس 18) کو ڈائریکٹر جنرل ایڈمن تعینات کر دیا ہے۔
ان کی تعیناتی تاحکمِ ثانی اتھارٹی کے انتظامی امور کے مفاد میں عمل میں لائی گئی ہے ۔نو ٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ افسر کو فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے اور چارج سنبھالنے کی رپورٹ ایچ آر ڈی ڈائریکٹوریٹ میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments