موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا پل پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرالر سمیت موقع سے فرار ہوگیا ،متوفی کی شناخت 30 سالہ ارسلان ولد اسلم خان کے نام ہوئی ۔
سائٹ ایریا پل پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرالر سمیت موقع سے فرار ہوگیا ،متوفی کی شناخت 30 سالہ ارسلان ولد اسلم خان کے نام ہوئی ۔