اسٹریٹ کرمنل گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم امان اللہ عرف مانی ولد اللہ وسایہ کو گرفتار کرکے ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی۔
بھینس کالونی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم امان اللہ عرف مانی ولد اللہ وسایہ کو گرفتار کرکے ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی۔