لائن کی مرمت مکمل

لائن کی مرمت مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واٹر کارپوریشن کی 48 انچ قطر کی لائن کے متاثر ہونے کے معاملے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرمتی کام گزشتہ شب کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔

نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واٹر کارپوریشن کی 48 انچ قطر کی لائن کے متاثر ہونے کے معاملے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرمتی کام گزشتہ شب کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں