4.2 ارب روپے کے میگا منصوبے کا آغاز

4.2 ارب روپے کے میگا منصوبے کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کے اہم ٹریفک کوریڈورز کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے 4.2 ارب روپے مالیت کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔

 اس سلسلے میں صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں میئر کراچی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،اس موقع پر میونسپل کمشنر سمیرا حسین، مشیر مالیات گلزار ابڑو، سینئر ڈائریکٹر انجینئرنگ جنید اللہ خان اور ڈائریکٹر میڈیا دانیال سیال بھی موجود تھے ،اجلاس میں منصوبے کو حتمی شکل دی گئی اوربلا تاخیر ٹینڈرز جاری کرنے کی ہدایات دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں