لائن منصوبہ تیزی سے جاری
کراچی(آئی این پی)پپری پمپنگ اسٹیشن پر واٹر کارپوریشن کے تحت جاری نئی پائپ لائن کا منصوبہ تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے ، کام مسلسل تیسرے روز بھی پوری تیزی سے جاری رہا۔
پپری پمپنگ اسٹیشن پر واٹر کارپوریشن کے تحت جاری نئی پائپ لائن کا منصوبہ تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے ، کام مسلسل تیسرے روز بھی پوری تیزی سے جاری رہا۔