مقابلے میں ملزم زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی سیکٹر 11-J کے قریب رات گئے پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزم کا معاملہ، زخمی حالت میں گرفتار ملزم عمران خان قتل کی واردات میں ملوث نکلا۔
نیو کراچی سیکٹر 11-J کے قریب رات گئے پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزم کا معاملہ، زخمی حالت میں گرفتار ملزم عمران خان قتل کی واردات میں ملوث نکلا۔