ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار
کراچی (اے پی پی)قائدآباد پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث مبینہ ملزم شعیب ولد مشتاقکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک پستول برآمدکرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔
قائدآباد پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث مبینہ ملزم شعیب ولد مشتاقکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک پستول برآمدکرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔