جے یو آئی صدرٹاؤن کے تحت تقریب تقسیم اعزازات

جے یو آئی صدرٹاؤن کے  تحت تقریب تقسیم اعزازات

کراچی (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام صدر ٹاؤن کراچی جنوبی کے زیرِاہتمام تحفظِ مدارسِ دینیہ وفضلا کانفرنس کی تیاریوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب ناظم مالیات صدرٹاؤن عبدالقیوم کی میزبانی میںہوئی۔

جمعیت علمائے اسلام صدر ٹاؤن کراچی جنوبی کے زیرِاہتمام تحفظِ مدارسِ دینیہ وفضلا کانفرنس کی تیاریوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب ناظم مالیات صدرٹاؤن عبدالقیوم کی میزبانی میںہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں