مقابلے میں ہلاک ملزم انتہائی مطلوب نکلا

مقابلے میں ہلاک  ملزم انتہائی مطلوب نکلا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلہ میں ہلاک ملزم انتہای مطلوب نکلا۔ ملزم کی شناخت شامیر کے نام سے ہوئی۔

 ہلاک ملزم گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین پر تشدد میں ملوث تھا۔ملزم کے خلاف قتل،اقدام قتل،ڈکیتی کے مقدمات درج تھے اور مفرور تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں