حیسکو کی جانب سے وزیر مملکت توانائی کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی

حیسکو کی جانب سے وزیر مملکت توانائی کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی

حیدر آباد (بزنس رپورٹر)حیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیض اللہ ڈاہری نے 28 فروری 2026 کو علی پور کانجو میں وزیر مملکت برائے پاور ڈویژن عبدالرحمن خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔

 اس موقع پر رانا تنویر حسین، آئیسکوچیف ودیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقعے پر مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی گئی۔ملک و قوم کی ترقی، سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں