ملیر کورٹ کے سامنے وکلا کا احتجاج ،قومی شاہراہ کا ایک ٹریک بند

ملیر کورٹ کے سامنے وکلا کا احتجاج ،قومی شاہراہ کا ایک ٹریک بند

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کورٹ کے سامنے وکلاء کا احتجاج ، نیشنل ہائی وے کی ایک سڑک پر ٹریفک کی آمد و رفت بند ہوگئی۔

پولیس حکام کے مطابق پلاٹ پر قبضہ کے معاملے پر دو گروپوں کے درمیان شام میں تصادم ہوا ۔ پولیس کے مطابق معاملے پر وکلاء میمن گوٹھ تھانے پہنچے جہاں پولیس سے وکلا کی تلخ کلامی ہوئی۔ وکلا پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ اور معطلی کا مطالبہ کررہے تھے جبکہ پولیس نے وکلا سے مذاکرات کرکے دھرنا ختم کرانے کی کوشش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں