لاڑکانہ:جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 9گرفتار

لاڑکانہ:جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 9گرفتار

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ)لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 قتل، ڈکیتی، چوری اور منشیات فروشی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات، موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف ایسے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں