گٹکا ماوا فروش گرفتار
کراچی (اے پی پی)سچل پولیس نے اسکیم 33 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے انڈین گٹکے ماوے کی سپلائی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔
سچل پولیس نے اسکیم 33 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے انڈین گٹکے ماوے کی سپلائی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔