منشیات فروش پکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی پاک کالونی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث3ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت اسماعیل، عابد اور سہیل کے نام سے ہوئی ۔ گرفتار ملزمان سے منشیات آئس کرسٹال، چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی ۔
کیماڑی پاک کالونی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث3ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت اسماعیل، عابد اور سہیل کے نام سے ہوئی ۔ گرفتار ملزمان سے منشیات آئس کرسٹال، چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی ۔