ڈیزل ڈپو میں آتشزدگی

ڈیزل ڈپو میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو سبزی منڈی کے قریب کنٹینر میں بنائے گئے ڈیزل کے ڈپو میں آگ لگ گئی،فائر ٹینڈر زنے ایک گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا۔

نیو سبزی منڈی کے قریب کنٹینر میں بنائے گئے ڈیزل کے ڈپو میں آگ لگ گئی،فائر ٹینڈر زنے ایک گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں