دودھ میں ملاوٹ پرجرمانے

دودھ میں ملاوٹ پرجرمانے

کراچی(این این آئی)شہر قائد کی انتظامیہ نے دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف مہم تیز کردی، مختلف دکانوں پر چھاپے مار کرملوث دکانداروں پر مجموعی طور پر 1 لاکھ 59 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔

شہر قائد کی انتظامیہ نے دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف مہم تیز کردی، مختلف دکانوں پر چھاپے مار کرملوث دکانداروں پر مجموعی طور پر 1 لاکھ 59 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں