درخواست ضمانت مسترد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت شرقی نے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث عمارت کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں نامزد ملزم ارشاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
سیشن عدالت شرقی نے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث عمارت کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں نامزد ملزم ارشاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔